ریٹائرمنٹ کے لئے 8 جدید طرز کے مکمل گھر

Shenilashahzad Shenilashahzad
complejo de cabañas, KUN&Aso KUN&Aso 클래식스타일 정원
Loading admin actions …

ریٹائرمنٹ ایک زبردست چیز ھے۔ اتنے سالوں کی محنت کے بعد، آپ زندگی کی سست رفتار اور ان مشغلوں سے لطف اندوز ھوتے ھیں  جن کو پہلے وقت کی کمی کی وجہ سے آپ اختیار نہیں کرسکے تھے۔ اور ایک اضافی بونس یہ کہ اب آپ اپنے سپنوں کے گھرکو تعمیر کر سکتے ھیں۔

کسی پیشہ ور سے پوچھیے اور وہ آپکوایسے گھر بتائیں گے جو ھمیشہ سے آپ کے جمالی ذوق کا آئینہ دار ھو، بھترین لوکیشن ھو، موزوں گارڈن اور مکمل رسائ ھو۔مگر اگر آپ تصویر کشی نہیں کر کرسکتے اسکی جو ھم آپکو بتانا چاھ رھے ھیں تو 

مت گھبرائیے! ھم نے آپکے لئے تلاش کیے ھیں ایسےزبردست گھر جو ریٹائرمنٹ کی طرف گامزن لوگوں کے لیے عین مناسب ھیں، اور ھم آپکو یہ گھربس ابھی دکھاتے ھیں۔

تو اگر آپ کو آپکی پسند کی کوئ چیز نظر آتی ھے تو اسکو لکھ لیں،اسلئے کہ زندگی اصل میں ریٹائرمنٹ کے بعد ھی شروع ھوتی ھے اور اسوقت آپکو کرنے کے لئے کسی پراجیکٹ کی ضرورت ھوگی۔

1۔ سب ایک ھی درجے میں

جب آپ بوڑھے ھونے لگتے ھیں تو سیڑھیاں استعمال نہیں کرنا چاھتے ،تو یہ ایک-سٹوری گھر ریٹائرمنٹ کے لیے بہترین ھے اور دیکھنے میں بھی اچھا ھے۔

2۔ پرتعیش اضافہ

complejo de cabañas, KUN&Aso KUN&Aso 클래식스타일 정원

آپنے کسی کام میں گھنٹوں لگائے ھیں اور اب وقت آپ کا اپنا ھے، تو کیا خیال ھے ایک جدید دلکش گھر کے بارے میں جو ایک سوئمنگ پول کے ساتھ مکمل ھے ؟

3۔سادگی سے گھر کو قائم رکھنا

سادگی ایک خوشگوار ریٹائرمنٹ کی چابی ھے اور اس گھر میں آپ کو خیال رکھنے اور چیزوں کو برقرار رکھنے کی کوئ ضرورت نہیں ھے! زبردست!

4۔ایک خواب کی تعبیر

homify 모던스타일 주택

اگر آپ نے کبھی دلکش چیزوں اور جدید طرز کے گھر کا خواب دیکھا ھے تو ریٹائرمنٹ ھی اسکا صحیح وقت ھے! ذرا پتھروں سے بنے اس حسین گھر پر نظر ڈالئے۔

5۔ شور شرابے سے دور

کیا آپ شہر کے شور شرابے سے دور ،پہاڑوں کے اوپر ،اس دھاتی گھر سے بہتر سوچ سکتے ھیں؟ اس زبردست گھر کے رھنے والے بھی زبردست ھیں۔

6۔ سال بھر چھٹیوں کا موسم

homify 컨트리스타일 주택

کیبن گھر ھر وقت چھٹیوں کا احساس دلاتے ھیں اور ریٹائرمنٹ بھی تو اسی کا نام ھے۔ ھے ناں؟ تفریح کے لئے کس قدر دلکش جگہ ھے۔

کشادہ اور مضبوط

homify 러스틱스타일 주택 우드 우드 그레인

یہ بڑا کم-درجے کا کشادہ گھر انتہائ آرام دہ ھے، اور پھر چہل قدمی کے لئے ایک باغ، یہ بوڑھے لوگوں کے لئے بہترین ھے۔

8۔ چھپنے کا ٹھکانہ

جب آپ ریٹائرمنٹ کے خول میں دنیا سے چھپنا چاھتے ھیں ، تو ھمارے خیال میں یہی وہ گھر ھے جو آپ چاھتے ھیں ۔رنگوں کی آمیزش بھی بہت متاثرکن ھے۔

اس طرح کے اور ایک- سٹوری گھر دیکھنے کے لئے اس آئیڈیا بک پر نظر ڈالئے : 

10 بہترین ایک-سٹوری گھر جو ھم نے دیکھے ھیں۔

건축/인테리어 전문가를 찾고 계시나요 ? 연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.
연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.

추천 기사