لیونگ روم کی ۲۶ تصویریں جو آپ ضرور نقل کرنا چاہیں گے

Farheen Farheen
Midsummer House, Hinton Cook Architects Hinton Cook Architects 모던스타일 거실
Loading admin actions …

لیونگ ایریا کسی بھی گھر کا دل ہوتا ہے، یہی وہ جگہ ہے جہاں بیٹھ کر آپ کھاتے ہیں ، آرام کرتےہیں اور دوستوں ، خاندان سے ملاقات کرتے ہیں۔

اسی کام کی جگہ کو حد درجہ فعال اور خوبصورت ہونا چاہیے۔ جدید ڈیزائن میں کچن ، ڈائنگ روم اور لیونگ روم ایک ساتھ ہوتا ہے۔ خاص کر چھوٹے اپارٹمنٹس میں۔ یہ پوری جگہ کی وضع کو تبدیل کر کہ رکھ دیتا ہے۔ اس سے گھر بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔

آج ہومی فائی پر ہم اسی طرح کے ۲۶ اپارٹمنٹس کو دیکھیں گے جو کہ پائے کے پیشہ وروں کی طرف سے بنائے گئے ہیں۔ یہ آپکو متاثر اور خوش کرنے کے ساتھ ساتھ آپکو دکھائیں گے کہ کس طرح ایک لیونگ روم کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

۱۔ ٹی وی کو کمرے کے فوکل پوائینٹ کے طور پر نصب کریں

۲۔ ایک ٹی وی ٹرالی اسٹوریج اسپیس کے ساتھ

homify 지중해스타일 거실

۳۔ ٹی وی اور صوفہ کے بیچ میں کارپٹ

۴۔افقی جگہ میں اسٹوریج

۵۔ایک صاف ستھری جگہ کے لیئے بند ہونے والے کیبنٹ

۶۔ بناوٹ کے لیئے اینٹوں کی دیوار

۷۔باورچی خانے کی شیلف لیونگ روم اور باورچی خانے کو بانٹے ہوئے

۸۔سلائیڈنگ دروازے باورچی خانے اور لیونگ روم کو الگ کرتے ہوئے۔

۹۔پرانی کرسیاں، بازو والی کرسیوں کو چھوڑ کر

۱۰۔ہلکی نیلی دیواریں

۱۱۔کلاسک فانوس اور جدید فرنیچر کا امتزاج

۱۲۔ ایک پلاسٹر بورڈ جو جگہ کو تقسیم کر دے گا۔

around the kitchen, laboMint laboMint 모던스타일 거실

۱۳۔ ٹی وی کے لیئے ایک نیچا بینچ

۱۴۔لیونگ ایریا کی راہداری کے لیئے مرضی کا فرنیچر

۱۵۔جدید فرنیچر کے امتزاج کے ساتھ پرانا کیبنٹ

۱۶۔ماڈیولر دیوار

۱۷۔نیلگوں دیوار

۱۸۔ L-Shapeصوفہ

۱۹۔ صوفہ اور ٹی وی کیبنٹس ایک زاویے سے سیٹ کریں

۲۰۔ مختلف شکلوں اور جسامت کے فریمز

۲۱۔ہلکے پردے

homify 미니멀리스트 거실

۲۲۔راہداری اور لیونگ روم کو الگ کرنے کے لیئے صوفہ

۲۳۔باورچی خانے اور لیونگ روم کے درمیان چمنی

۲۴۔باورچی خانے اور لیونگ روم کو ملانے کے لیئے لائیبریری

۲۵۔لیونگ ایریا مختلف لیولز کے ساتھ

۲۶۔کونے میں ایک وال پیپر

اگر آپ کو یہ آئیڈیاز پسند آئے تو یہ بھی دیکھیں

کمرے کو سجانے کے ۶ طریقے

ایک مکمل لیونگ روم کے لیئے ان ۶ غلطیوں سے بچیں

건축/인테리어 전문가를 찾고 계시나요 ? 연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.
연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.

추천 기사