چودہ سلائڈنگ دروازے(پھسلنے والے دروازے) جو آپکی جگہ کو زیادہ سے زیادہ کر دیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Hotel Condesa DF, JSa Arquitectura JSa Arquitectura Rooms
Loading admin actions …

جب آپکو مختلف تقاریب کے لیے دو کمروں کو الگ کرنے کے لیے جگہ بند کرنی پڑے یا کسی متبادل کے لیے جو کہ ہمیشہ گھر میں موجود ہوتے ہیں تو سلائڈنگ دروازے کئی امکانات کے ساتھ ایک بہترین حل ہیں.سب سے زیادہ اندرونی آرائش کے عناصر کی طرح پھسلنے والے دروازے بھی ایک اہم عنصر ہیں جنھیں آپ اپنی ذاتی پسند کے مطابق لگا سکتے ہیں.آپ انھیں مختلف شیشے سے مکمل کر سکتے ہیں نیم شفاف سے شفاف,مختلف تراکیب کے ساتھ بنائی گئی خطوط کشی جیسے کہ ریت کے ڈیزائن,کندہ کاری, داغدار شیشہ تصویری رنگ آمیزی جو کہ مستقل اور عارضی بھی ہو سکتے ہیں  اور وہ جو صرف مقبول قسم کے ہوں. جیسے کہ آپ دیکھتے ہیں کہ کافی قسم کی کاریگری کی تراکیب آ گئی ہیں اور جب یہ امتیاز کے ساتھ استعمال کی جاتی ہیں تو آپ منفرد ڈیزائن اپنے شیشے کے دروازے پر بنا سکتے ہیں.یہ فہرست صرف چودہ اقسام کا احاطہ کرتی ہے لیکن یقین دلایا جاتا ہے کہ اور بھی کافی ڈیزائن ہیں جن کی آپ نقل کر سکتے ہیں. تو اپنا پن اور پیپر نکالیں اور اپنے سپنوں کا سلائڈنگ دروازہ دھوندنے کے لیے تیار ہو جائیں.

1. اندرونی طرف سے بالکنی کی طرف اور زمین کی تزئین کی قیمت کا مشاہدہ کرنا

ایک سادہ پھسلنے والا دروازہ جو کہ فرش سے چھت تک ہے جتنا ممکن ہو سکے نظارہ دکھائی دے اسے ایک بڑی بالکنی یا چھت کا داخلی دروازہ بنایا جاتا ہے.

2. ایک مضبوط سیاہ فریم/ چوکھٹا

آپکے گھر کے دروازے کا فریم آرائشی ہونا چاہئیے.سیاہ چوکھٹ وہاں باہر  آپکے لیے بہترین ہے لیکن یہ اور بھی زیادہ دلکش لگتے ہیں ایشیائی اور معاصر سجاوٹ کے ساتھ.

3. اندرونی اور بیرونی آرائش کے درمیان رابطہ/ترسیل

homify 모던스타일 창문 & 문 창문 장식

باغکی طرف جانے کے لیے ایک سلائڈنگ دروازے کے ساتھ رابطے کی حد بنائیں. اس سے آپ گھر خے اندر تھوڑی سی فطرت لے آتے ہیں جبکہیہ آپخو صحن تک آسانی سے رسائی دیتا ہے.

4. شفاف شیشہ اور نقش نگاری

Privatpraxis für Frauenheilkundein Freising , 4plus5 4plus5 유리 문

شفاف شیشے کی پرت/چادر آپکی جگہ کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے اور تھوڑی سی رازداری شامل کرتی ہے ایک بہترین رواج طریقے سے.

5. پردے کی مدد سے مکمل شفافیت

ہلکے پردے ایک بہترین حل ہیں آپکی تذبذب کا جو کہ آپکو نقش نگاری والے شیشے اور بغیر نقش نگاری والے شیشوں سے ہوتی ہے.

6. کمروں کے درمیان

شیشے کے دروازے بھی  بہترین ہوتے ہیں اندر کی جگہوں کو علیحدہ کرنے کے لیے.یہان ہمارے پاس دو قسمیں ہیں ایک لوہے کے جنگلے والے چوکھٹے کے ساتھ اور دوسرا بالکل صاف

7. طرز ادا میں ہم آہنگی

Interiorismo Departamentos Las Ventanas, BAO BAO 문 문

یہ پھسلنے والے دروازے مکمل طور پر کمرے کی آرائش کے ساتھ ہم آہنگی رکھتے ہیں.جو کہ صرف چمکدار اور مکمل طور پر استقبال کرتے ہیں

8. رنگ دار شیشہ

لکڑی کے فریم/چوکھٹا بہترین ہے جب ان میں رنگ دار شیشہ استعمال کیا جائے ان کھڑکیوں کے لیے جو کہ خاص طور پر بھاری ہوں تو ان خے لیے مضبوط فریم کی ضرورت ہوتی ہے.

9. بے ڈول/بغیر فریم کے

نیم شفاف پرت شیشے کی آرائش کے ساتھ بغیر فریم کے لٹک رہے ہیں اور جگہ اسکی وجہ سے زیدہ کھلی بنتی ہے.

10. مکمل بصری

homify 문 문

یہ شیشے کے دروازے باورچی خانے اور کھانے کے کمرے کو الگ کرتے ہیں لیکن اس طرح سے یہ جگہ اب بھی ایک کھلی منزل کی منصوبہ بندی کی طرح محسوس ہوتی ہے.

11. باغ رکھنا

شیشے کے دروازے صرف جگہ علیحدہ کرنے کے لیے نہیں استعمال کیے جاتے یہ انھیں بنانے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں.یہ شیشے کے دروازے گھر کا ایک چھوٹا سا باغ بنانے کے لیے چند پودوں کو رکھ کر بنایا جاتا ہے.

12. علیحدہ اور کامل

یہ پھسلنے والے دروازے ضرورت پڑنے پر علیحدگی کرنے کی اجازت دیتے ہیں لیکن بڑی تقریبات کی تکمیل بھی کرتے ہیں.

13. تازہ ہوا

یہ دروازے باورچی خانے کے لیے ہوا کے آنے جانے(ہواداری) کا راستہ فراہم کرتے ہیں اور بدبو کے راستے میں کو سوچ سے زیادہ رکاوٹ بنتے ہیں.

14. رازداری کی بہترین قسم

نیم شفاف پھسلنے والے دروازے بیڈروم کو نمایاں کرتے ہیں بہت زیادہ دلکش ایک قسم کی رازداری ہے جو کہ آپ سوچ سکتے ہیں.ایک دوسرا انداز جو ہم نے دیکھا ہے.یہ ایک ثابت کرتا ہے کہ یہ بہت دلچسپ اور بہمہی(ہر فن مولا) ہی بانسبت اس بیزار دیوار کے.

اگر آپ ان تجاویز کو پسند کرتے ہیں تو پھر آپ کمرے کو تقسیم کرنے کے لیے ان سادہ اور پر اثر اقدامات سے بھی لطف اندوز ہوں گے

건축/인테리어 전문가를 찾고 계시나요 ? 연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.
연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.

추천 기사