فوری طور پر تالاب! کیسے ایک دن میں تیار شدہ تالاب نصب کیا جا سکتا ہے

Namra Farman Namra Farman
XL Pools Ltd의 현대 , 모던
Loading admin actions …

پہلے سے تیار شدہ چیزوں کی تنصیب عروج پر ہے اور اسے ابھی تک اور کتنا دینے کی ضرورت ہے! یک طرفہ نالی روایتی طریقے کی مشکلات کو آسانی اور جلدی سے حل کر دیتا ہے۔سیمنٹ کے تالابوں کو زمین میں کھدائی کی ضرورت ہوتی ہے۔دوسری جانب اگر ہمیں پائیداری بھی چاہیے تو ظاہر ہے پھر ایسا مواد استعمال کرنا ہو گا جو وقت کے گزار کو سہہ سکے۔

خیالات کی اس کتاب میں ہم آپکے سامنے ایکس۔ایل پولز ایل-ٹی-ڈی:میٹل کے ایک ٹکڑے سے تیار شدہ ایک تالاب، کا انوکھا پن پیش کرتے ہیں۔ یہ ایک سوئمنگ پول ہے جو خریدنے کے لئے بنایا گیا ہے۔یہی پہلے سے کھودی زمین، جسکی شکل اور گہرائی ڈھیر کے کناروں کا زمین کے ساتھ بہہ نکلنے کے لئے ضروری ہے،میں تنصیب کیا گیا۔ مجسمہ فیکٹری سے گھر تک ٹرک کے ذریعے لایا گیا، اور پھر کرین کی مدد سے رکھا گیا۔کناروں کی بھرائی ایک واحد اضافی کام تھا۔ اور نتیجہ۔۔۔سنسنی خیز!

​1۔زمین کی تیاری

ایک ریٹرو ایکسکاویٹر تالاب بنانے کے لئے کھدائی کا کام سنبھالے گا۔ اسکا حدود اربعہ بالکل اسی فریم کی نقل کرے گا جو کہ فیکٹری میں بنایا گیا ہے۔ زمین پہلے سے پختہ ہے اور تالاب کی خصوصیات کا خیال رکھا گیا ہے۔ 

ادھر ہمارے پاس ایک اور زمین تیار ہے۔ یہ تصویر ان تمام خصوصیات خو جاننے میں مددگار ہے جو کسی بھی تالاب کی زمین میں ہونی چاہیے چاہے وہ کنکریٹ کا ہو یا دوسرے کسی مواد کا۔مٹی وغیرہ بھرنے کا عمل اہم ہوتا ہے جو کہ کسی بھی قسم کے سوئمنگ پول کے لئے عمدہ ہونا چاہیے۔

​2۔اپنی منزل کی طرف جائیں

ڈھانچے کی منتقلی کے لئے ایک محتاط بچاوء کے عمل اور اچھی بنیاد کی یقین دہانی ہونی چاہیے۔یہ ضروری ہے کہ اس کی نالی شگاف ذدہ یا بد شکل نہ ہو۔مزید یہ کہ یہ نسبتا’ ہلکا مواد ہوتا ہے جو کہ بغیر کسی بڑے مسئلے کے عام وزن کے طور پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔

3۔اس کو رکھنے کے لئے ایک کریں

جب یہ ایک دفعہ اپنی منزل کو پہنچ جائے تو کرین اسے احتیاط سے اس خالی جگہ میں رکھ دیتی ہے۔ ہم پہلے ہی مشینری حاصل کر سکتے ہیں جو کہ اس تالاب کو ضرورت ہو،جیسے ایک ایکسکاویٹر(کھدائی کی مشین)، منتقلی کے لئے ٹرک اور ایک کرین۔بہرحال یہ کوشس کرنے کے قابل ہے، جیسے وقت کا بچاوء اور بیچینی کے ساتھ یہ ایک روایتی تعمیر ہوگی۔

​4۔ہر چیز ایک ترتیب میں ہونے کی تصدیق

ٹرین سے چھوڑانے سے پہلے، ماہرین تصدیق کرتے ہیں کہ نالی اچھی طرح ڈال دی گئ ہے۔خاص اوزاروں کی مدد سے وہ سوئمنگ پول کی تہہ تک راستہ بناتے ہیں۔

5۔برابر اور ٹھیک کریں

یہ منصوبہ ہمیں بتاتا ہے کہ کسطرح خاص لیولز سے تالاب کی صحیح تعیناتی کی تصدیق کی جاتی ہے۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سب کچھ ابھی تک کرنا باقی ہے جیسے فریم خے سوراخوں کو بھرنا، اس کو مناسب خاتمہ دینا، صحن کے فرش کو ڈھکنا اور دوسرے کام۔

​6۔ کناروں کو بھرنا

سوراخ کو خاص مواد سے بھرنے سے پہلے زمین کی تمام خط و خال کو ڈھک کر تالاب کے استحکام کو یقینی بنائیں۔ سب کچھ اس کے آخر کو شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔مشکل کال ختم ہوا!

7۔پمپ کے لئے ڈبہ

ہمیشہ اور برائے خفاظت،پمپ کو ہر کسی کے لئے محتاط کام کروانے کے لئے ایک ہوا بند ڈبہ بنانا ضروری ہے۔ اور اس جگہ پر وہ تمام آلات رکھے جا سکتے ہیں جو اس کی مخافظت کے لئے ضروری ہیں۔

​8۔اچھی شکل بنانا: کوٹننگز اور فنشننگ

ایک دفعہ جب اس انجینئرنگ،پلمبنگ اور بجلی کا کام ختم ہو جائے تو اس کے خط و طول کو خوبصورت بنانے کے لئے کام کریں۔ ہم تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے کناروں کو اچھی طرح بند کر دیا گیا ہے۔ اس بھرائی کے لئے تین کام کرنے ہیں: پہلے زمین، پھر اس کے لئے خاص مواد اور آخر میں ٹائلز کے لئے سطح۔

​9۔پانی سے بھرا ہوا تالاب

بمشکل کچھ تنصیب اور کناروں کو ڈھکنے کے بعد اضافی طور پر خطوں کے اردگرد ٹائلز بھی لگائی گئی۔ میٹل کی نالیوں کو کسی مسئلے کے بغیر پی-وی-سی یا مائکروسیمنٹو کی مدد سے کوٹ کیا جا سکتا ہے۔اس کے برعکس، یہ عمل اسے ہموار بنا دے گا اور اس کے ٹھوس پن کی ضمانت دے گا۔۔۔

건축/인테리어 전문가를 찾고 계시나요 ? 연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.
연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.

추천 기사