۱۵ سادہ اور دلکش طریقے بیڈ روم کو سجانے کے

견적 요청하기

잘못된 정보입니다. 국가번호 및 전화번호를 다시 확인 해 주세요
보내기' 버튼을 클릭함으로써 개인 정책에 동의하며 요청 수행을 위한 개인 정보 수집 및 활용을 허락합니다.
참고: 개인 정보 폐기는 privacy@homify.com을 통해 상시 요청 가능합니다.

۱۵ سادہ اور دلکش طریقے بیڈ روم کو سجانے کے

Farheen Farheen
Erika Winters® Design의  침실, 모던
Loading admin actions …

بیڈ روم کو تبدیل کرنا صرف ایک ضرورت ہی نہیں ایک آرٹ ہے جو آپکو جگہ کو ایک آرام دہ جگہ میں تبدیل کرنے دیتا ہے۔

یہ دیکھتے ہوئے کہ ہم کتنا وقت اس ماحول میں گزاریں گے اسکو خوشگوار اور سادہ ہونا چاہیے۔

لیکن وہ کونسے طریقے ہیں جن سے ہم اسکو بہتر بنا سکیں، کیا تھوڑی تفصیلات اور سجاوٹ کافی ہے؟ نہیں ہمیں کمرے کی پوری وضع تبدیل کرنے کے لیئے بہت ساری باتوں کا دھیان رکھنا ہوگا جیسے کہ رنگ، سجاوٹ، تفصیلات۔ آج ہومی فائی کے اس مضمون میں ہم آپکی بیڈ روم کو سجانے کے لیئے راہنمائی کریں گے کہ کس طرح چھوٹی چھوٹی چیزوں سے آپ اپنے کمرے کو اسٹائلش کے ساتھ ساتھ فعال بھی بنا سکتے ہیں۔

یہ بیڈ روم جدید ہوں گے اور ان پر پیسہ بھی کم خرچ ہوگا، کیا آپ دیکھنا چاہیں گے؟

۱۔ ایک فوٹوگرافی کی رنگارنگی

اپنے زندگی کے سب سے خوبصورت پلوں کو یہاں سجائیں

۲۔پرانی سیڑھی کو استعمال میں لائیں

اسکو ایک بک شیلف کے طور پر استعمال کریں یا لٹکانے کی جگہ بنالیں، کتنا تخلیقی ہے نا؟

۳۔کپڑے دیوار پر

ماحول میں ہم آہنگی پیدا کرنےکو سب سے اچھا طریقہ ہے

۴۔ خاص روشنیاں

کس نے کہا کہ لیمپ صرف میز پر رکھتے ہیں؟

۵۔ فرنیچر کو پینٹ کریں

پہلے سے موجود فرنیچر کو تھوڑا پینٹ کریں

۶۔زمینی رنگ

غیر جانبدار رنگ بہت خوبصورت ماحول بناتے ہیں

۷۔ سجاوٹ کے طور پر اپنے شوق کا استعمال

ایک صرف بورڈ یا میوزیکل آلات کمرے کی پوری وضع تبدیل کر دیتے ہیں

۸۔عثمانی اسٹائل

homify의  침실, 모던

خوبصورت کپڑے اور نرم رنگ ایک کلاسی وضع بناتے ہیں

۹۔چھوٹے،اسٹائلش تفصیلات

چھوٹی اشیا اور تفصیلات کو استعمال کریں اس سے جگہ آرام دہ لگتی ہے

۱۰۔ثقافتی کپڑے دیوار پر

Erika Winters® Design의  침실, 에클레틱 (Eclectic)
Erika Winters® Design

Choapan Decor by Erika Winters®Design

Erika Winters® Design

یہ ایک پرکشش اور اسٹائلش جگہ کے لیئے ہے

۱۱۔پڑھنے کی جگہ

ایک جگہ بنائیں جو آپکو آرام فراہم کرے

۱۲۔رنگ اور بناوٹیں

یہ ہر کسی کے لیئے خاص ہے

۱۳۔ تفصیلات کو پھولوں سے ملائیں

اپنے مالی سے کہیں یا نرسری سے خود ہم رنگ پھولوں کا انتخاب کریں

۱۴۔دیواریں ہرے رنگ کے ساتھ

کبھی کبھی ہمیں صرف رنگ کو تبدیل کرنا ہوتا ہے

اس ٘مضمون کو دیکھیں: رنگ کیسے آپکے بیڈ روم کو تبدیل کر دیں گے

۱۵۔ رنگ، رنگ اور صرف رنگ

درحقیقت، رنگ بولتے ہیں

Casas inHAUS의  주택, 모던

건축/인테리어 전문가를 찾고 계시나요 ? 연락처를 남겨 주시면 적합한 전문가를 찾을 수 있도록 도와 드리겠습니다.

당신에게 딱 맞는 디자인을 찾아보세요.