جدید آرکیٹیکچر میں سیڑھیوں پر بہت توجہ دی جاتی ہے۔ وہ دن چلے گئے جب آرکیٹیکچر اور انٹیریئر ڈیزائنر اسٹور اور برآمدوں پر توجہ دیتے تھے۔اب کے دور میں ماہرین سیڑھیوں پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ انٹیریئر ڈیزائنر سالوں سے اپنے کام اور ہنر سے کمروں چاہے وہ بیڈ روم ہوں یا لیونگ روم ایک مخصوص جان ڈالتے آئے ہیں۔
آج کے مضمون میں بھی ہم بیس ایسے ڈیزائنوں پر روشنی ڈالین گے جو کہ دلکش تو ہیں ہی لیکن یہ بلکل ہٹ کر اور الگ بھی ہیں۔ ان پر قریب سے نظر ڈالتے ہیں اور ان میں سے اپنی پسند کا چنیں